Posts

Showing posts from August, 2023

تحریر۔ محرومی یا نعمت | Mehroomi

Image
  تحریر۔ محرومی یا نعمت مصنف۔ وسیم اکرم گریوال ماہرِ نفسیات انسان کی فطرت ہے کہ جب وہ اپنے سے اوپر دیکھنے لگتا ہے کہ تو احساسِ محرومی اور منفی سوچیں اسے گھیر لیتی ہیں۔ اگر آپ اپنے ماضی اور اپنے سے نچلے طبقے کے حالات کا جائزہ لیں گے تو آپ کا رویہ شکرانہ ہوجائے گا اور آپ کی خوداعتمادی اور رب العالمین کی شکر گزاری اپنے عروج کو پہنچ جائے گی۔ لیکن جب اپنے سے اوپر اور آنے والے وقت کی منصوبہ بندیوں کا جائزہ لینے لگیں تو منفی سوچوں کی بارش کے بدلے احساسِ محرومی اور ناشکری کی کیفیات غالب آجاتی ہیں۔ آج ہم ان تمام پہلوؤں کا طائرانہ جائزہ لیں گے جو ہمیں احساسِ محرومی اور مایوسی کی طرف لیکر جاتے ہیں لیکن درحقیقت ان میں ہماری بھلائی اور بہتری چھپی ہوئی ہوتی ہے۔ سب محرومیوں کا تزکرہ کرنا تو ممکن نہیں ہم ان نکتے کی تفصیل کو سمجھنے کے لیے چند محرومیوں اور ان میں چھی ہوئی بہتریوں اور بھلائیوں کا ذکر کرتے ہیں۔ محرومی نمبر 1۔ زر اور زمین کی محرومی آپ جب کسی ایسے فرد کے بارے میں سوچتے ہوں گے جس کے پاس مال و متاع کے انبار ہیں۔ اور جو وسیع پیمانے پر زمینوں اور پراپرٹی کا مالک ہے تو آپ کے دل میں ضرور خیال...

Popular Article

قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟| Zahan Saaz

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

,سوچ کا ایمان ,ذہن ساز | Zahan Saaz Article Think believe

share button

Social

Social