Posts

Showing posts from February, 2021

How to Build Self-Confidence and Stay Calm During Public Speaking and Job Interviews

Image
 سر ہم خود میں اعتماد (Confidence) کیسے پیدا کریں تاکہ اپنی بات بیان کرتے وقت اور جاب انٹرویو کے دوران ہم پریشانی میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں؟ جواب۔ اعتماد(Confidence) کسی بھی فرد کی وہ کیفیت ہے کہ جس میں وہ   اپنا بہترین ورژن پیش کر رہا ہوتا ہے۔ یعنی حالات، واقعات، ماحول، ہیجانات اور توقعات کے تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے ورژن تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی ہمارا اچھا ورژن لوگوں کے سامنے ہوتا ہے کبھی ہلکا لیکن جب ہم اپنی ذات میں سے سب سے بہترین ورژن پیش کررہے ہوتے ہیں تب ہمارا اعتماد (confidence) عروج پر ہوتا ہے۔ اور تب حالات پر ہمارا بھرپور قابو ہوتا ہے۔ لیکن اس کے برعکس جب حالات ہم پر قابو نہیں رکھ پاتے تب ہماری شخصیت کے چند اہم پہلو دب جاتے ہیں۔  تب ہمیں اور دوسروں کو محسوس ہوتا ہے کہ ہم اپنا اعتماد کُھو رہے ہیں اور ہم اپنی حقیقی قابلیتوں اور صلاحیتوں کا بھی مظاہرہ کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ یاد کیا ہوا مواد دہرا نہیں پاتے، حواس پر اختیار کم ہوجاتا ہے، شعور کا دائرہ محدود ہوجاتا ہے، دل کی بات زبان پر نہیں لا پاتے۔ جب تک ایسی کیفیت پر قابو نہیں حاصل کرتے تب تک اہداف و مق...

Popular Article

قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟| Zahan Saaz

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

,سوچ کا ایمان ,ذہن ساز | Zahan Saaz Article Think believe

share button

Social

Social