Posts

Showing posts from January, 2021

جذبات اور عقل کے درمیان توازن کیسے برقرار رکھا جاۓ؟ JAzbaat and Akal

Image
  جذبات اور عقل کے درمیان توازن کیسے برقرار رکھا جاۓ؟ کیونکہ ہمارے بہت سے کام اس وقت ہماری خواہش کے مطابق سرانجام پاتے ہیں جب ہم جذباتی ہوکر ان کو کرتے ہیں۔ لیکن عقلی اور اخلاقی طور پر وہ  طریقہ درست نہیں ہوتا؟ جواب۔ فیصلہ سازی میں عقل اور جذبات میں توازن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ فیصلہ سازی صرف عقلی بنیادوں پر ہوتی ہے۔ جذبات میں کیے گئے فیصلے ہمیشہ غلط ثابت ہوتے ہیں فیصلہ ہمیشہ عقلی، منطقی اور دوراندیشی کی بنیادوں پر  کریں۔ جذبات کا استعمال اور عمل دخل فیصلے پر عملدرآمد کرتے  وقت ہوتا ہے۔ تب بھی ہم محض جذبات پر انحصار نہیں کرسکتے کسی بھی فیصلے پر عمل درآمد کرتے وقت عقل اور جذبات میں توازن قائم رکھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا تنی ہوئی رسی پر چلتے وقت کوئی فرد کوشش کرتا ہے۔ کیونکہ اگر آپ کا جھکاؤ عقل اور منطق کی طرف زیادہ ہوا تو آپ دوسروں کے احسانات، قربانیوں، جذبات اور توقعات کو نظر انداز کر دیں گے۔ کیونکہ عقل اور منطق فیصلوں پر عملدرآمد کرتے وقت آپ کو حساب کتاب سے چلاتے ہیں تب احسانات، قربانیوں اور جذبات کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی تب صرف اَجر، منافع اور مفادات ہی آپ کو کن...

Popular Article

قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟| Zahan Saaz

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

,سوچ کا ایمان ,ذہن ساز | Zahan Saaz Article Think believe

share button

Social

Social