Posts

Showing posts from November, 2020

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

Image
 Motivational Articles | Zahan Saaz  منتخب کتاب The 7 Habits of Highly Effective People   مصنف Stephen R. Covey   سمــــری رائیٹـــر : وســــیم اکــــرم گــــریـــــوال   اس کتاب کا شمار دنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی کتابوں میں ہوتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اب تک اس کتاب کی 30 ملین سے زیادہ کاپیاں بک چکی ہیں۔ کس میں مصنف نے کامیاب اور موثر افراد کی سات ایسی عادات کا ذکر کیا ہے جن کو اپنا کر ہم بھی معاشرے میں موثر اور زندگی میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔ ان سات موثر عادات کا ایک مختصر جائزہ سمری میں لکھ رہا ہوں۔ اور ساتھ یہ بھی تلقین کرتا ہوں کہ اس کتاب کو ضرور پڑھیے گا۔   مصنف کے مطابق کامیاب لوگوں کی سات اہم عادات مندرجہ ذیل ہیں : 1. Be Proactive مصنف کے مطابق دنیا میں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں i. Reactive ii. Proactive پہلی قسم Reactive لوگوں کی ہے جو تعداد میں زیادہ پائے جاتے ہیں ناکام لوگوں میں بھی انہی کی تعداد زیادہ ہے۔ ری ایکٹیو لوگوں کا ماننا ہے کہ جو بھی ان کی زندگی میں غلط ہو رہا ہے وہ دوسروں کی وجہ سے ہے۔ مثلا اگر یہ لوگ امتحانات میں ناکام رہیں...

دی کمپاؤنڈ ایفیکٹ | The Compound Effect

Image
 The Compound Effect Book Summary | Zahan Saaz    منتخب کتاب: دی کمپاؤنڈ ایفیکٹ (The Compound Effect) Writer: Darren Hardy سمــــری رائیٹـــر: وســــیم اکــــرمگــــریـــــوال   پرانے وقتوں کی بات ہے کسی بڑی سلطنت کے بادشاہ کی سالگرہ تھی تو سلطنت میں منادی کروادی گئی کہ سالگِرہ کے موقع پر جو بھی بادشاہ سلامت کو سب سے اچھا تحفہ دے گا اسے بادشاہ سلامت کی طرف سے منہ مانگا انعام دیا جائے گا۔ سب لوگ کوشش میں لگ گئے کہ وہ بادشاہ سلامت کو ایسا تحفہ دیں جس سے وہ خوش ہوجائے اور وہ اس سے کوئی قیمتی انعام حاصل کر سکیں۔ کسی نے بادشاہ سلامت کے لیے قیمتی اور آرام دہ لباس تیار کیا تو کوئی اپنے ہاتھ سے تیار کیے فن پارے لیکر بادشاہ کے دربار میں پنہچا۔ اسی سلطنت میں ایک بہت ہی ذہین نوجوان سیزا بھی رہتا تھاـ سیزا نے بادشاہ کے مزاج، شوق اور کام کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کے لیے ایک گیم تیار کی جسے کھیل کر بادشاہ کا وقت بھی اچھا گزرے اور اس کے کام میں بھی اسے عبور حاصل ہو۔ سالگرہ کے دن سیزا بادشاہ سلامت کے دربار میں داخل ہوا اور بادشاہ سلامت کے سامنے شترنج گیم رکھ دی...

Atomic Habits. | James Clear Book Summary

Image
    Atomic Habits. مصنف : James Clear   سمــــری رائیٹـــر وســــیم اکــــرم گــــریـــــوال   برٹش سائیکلنگ ٹیم (ٹیم سکائی) کی حالت بہت خراب تھی۔ 1998 سے 2003 تک بَس ایک گولڈ میڈل جیت پائی تھی۔ نوبت یہاں تک آ پنہچی کہ یورپ کی سائیکل ساز کمپنی نے ٹیم سکائی کو سائیکل دینے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ اس سے انکی کمپنی کی ساخت متاثر ہوتی ہے۔ برٹش سائیکلنگ آرگنائزیشن نے Dave Brailsford کا ٹیم کے کوچ کے طور پر انتخاب کیا۔ Dave Brailsford کا شمار ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جو اپنی قسمت خود بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ ایک منفرد تھیوری کے تحت کام کرتا اس تھیوری کو دنیا The Aggregation of Marginal Gain کے نام سے جانتی ہے۔ جس کے مطابق اگر ہم چھوٹے چھوٹے کاموں میں صرف 1٪ بہتری کر دیں تو یہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ملکر شاندار نتائج دے سکتے ہیں۔ کوچ Dave Brailsford  نے اسی اصول کے تحت ٹیم سکائی کی ہر چھوئی چیز میں 1 فیصد سے بہتری کر دی۔ مثلاً اس نے کھلاڑیوں کی تمام بائیسکلز کی سیٹس نرم اور آرام دہ میٹیریل سے تیار کروائیں۔ کھلاڑیوں کے لیے آرا...

Popular Article

قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟| Zahan Saaz

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

,سوچ کا ایمان ,ذہن ساز | Zahan Saaz Article Think believe

share button

Social

Social