قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟


 سوالنمبر 1۔
قسمت کیا ہے,  اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟

جواب۔
زندگی میں قسمت اور اختیار کی تقسیم بہت دلچسپ ہے۔
 اگر بظاہر دیکھا جائے تو ہماری زندگیوں میں قسمت اور اختیار کا آدھا آدھا عمل دخل ہے۔
جیسے اگر آپ کھڑے ہوں اور آپ سے آپ کا پیر اٹھانے کو کہیں تو آپ باآسانی اٹھا لیں گے یہ آپ کا اپنی زندگی پر اختیار ہے۔ لیکن اگر ساتھ ہی دوسرا پاؤں اٹھانے کو بولیں تو آپ نہیں اٹھا پائیں گے یہ قسمت ہے۔
مزید آسان طریقے سے سمجھنا چاہیں تو اس طرح سے سمجھ سکتے ہیں ہیں کہ بڑے واقعات آپ کی زندگی میں طے شدہ ہیں وہ قسمت ہیں۔ 
مثلاً، آپ کے پیاروں کی وفات، حادثات اور دیگر ایونٹ سب کی زندگی میں طے شدہ ہیں جس کو قسمت کا نام دیا جا سکتا ہے، لیکن ان واقعات کے بعد ردِعمل ہمارا اختیار ہے۔
زندگی اور مستقبل کا تعلق واقعات سے نہیں بلکہ ان واقعات کے بدلے میں جو ہم ردِعمل دیتے ہیں ان کے ساتھ ہے۔
 تو ہم کہہ سکتے ہیں قسمت ہماری زندگی اور مستقبل پر براہِ راست اثرانداز نہیں ہوتی  ہاں قسمت میں لکھے واقعات پر ہمارا ریسپانس ضرور ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔ 

قسمت ہمارے اختیار میں نہیں لیکن بہتر ردِعمل سے مستقبل تبدیل کرنا ہمارے اختیار میں ہے۔

Writer : Waseem Akram Grewal 

Upload by: REHMAN2211

 

Comments

Popular Article

قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟| Zahan Saaz

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

,سوچ کا ایمان ,ذہن ساز | Zahan Saaz Article Think believe

share button

Social

Social

Popular posts from this blog

,سوچ کا ایمان ,ذہن ساز | Zahan Saaz Article Think believe

جذبات اور عقل کے درمیان توازن کیسے برقرار رکھا جاۓ؟ JAzbaat and Akal

فاتح قافلہ Fateh Kafla

The 7 Habits of Highly Effective People | Zahan Saaz | Motivational

How to Build Self-Confidence and Stay Calm During Public Speaking and Job Interviews

قسمت کیا ہے, اور ہماری زندگی میں قسمت کا کیا کردار ہے؟| Zahan Saaz

تحریر۔ محرومی یا نعمت | Mehroomi

تحریر۔ خوف Fear |Fear and Its Impact on Different Perspectives

سچائی کی تنہائی The loneliness of truth